Monday, 28 March 2016
bunyadain
بھدرواہ// ہالیہ وارڈ نمبر 13 کے
لوگوں نے انتظامیہ پر علاقہ کونظراندازکرنے کاالزام لگایاہے۔ اس سلسلے میں
علاقہ ہالیہ وارڈنمبر13 کے بنجالااورتیلی گڑھ کے لوگوں نے بنیادی سہولیات
کے فقدان کی طرف انتظامیہ نے کوئی توجہ نہیں دی ہے ۔پریس کےلئے جاری ریلیز
کے مطابق محلہ کی گلیوں میں ٹائلیں نہیں لگائی گئی ہیں جس سے مقامی لوگوں
کوسخت پریشانیوں کاسامناکرناپڑرہاہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ وارڈمیں بنیادی
سہولیات کافقدان ہے لیکن انتظامیہ کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔انہوں نے
انتظامیہ پرلوگوں کوبنیادی سہولیات فراہم کرنے اوروارڈنمبر13 کی تعمیروترقی
کےلئے اقدامات اُٹھانے کامطالبہ کیاہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment