الحمد للہ! القلم کچھ عرصہ تک تعطل کا شکار رہنے کے
بعد نہ صرف دوبارہ سے میدان عمل میں موجود ہے بلکہ ایک نئی آب و تاب کے
ساتھ ۔ القلم فورم کے لیے زین فورو نامی سافٹ ویئر کا انتخاب اور منتقلی
سےنہ صرف القلم فورم کی کارکردگی بہتر ہوگی بلکہ اراکین کے لیے بھی زیادہ
سہولتین اور آسانیاں فراہم ہونگی۔ ہمیں امید ہے کہ ہمیں ہر وقت آپ کا تعاون
حاصل رہے گا۔
No comments:
Post a Comment